Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَکُمۡبَیۡنَکُمۡبِالۡبَاطِلِاِلَّاۤاَنۡتَکُوۡنَتِجَارَۃًعَنۡ تَرَاضٍمِّنۡکُمۡوَلَاتَقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُمۡرَحِیۡمًا
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہ تم کھاؤ اپنے مالوں کو آپس میں باطل طریقے سے مگر یہ کہ ہو تجارت باہم رضا مندی سے تمہاری اور نہ تم قتل کرو اپنے نفسوں کو بےشک اللہ تعالی ہے تم پر نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَکُمۡبَیۡنَکُمۡبِالۡبَاطِلِاِلَّاۤاَنۡتَکُوۡنَتِجَارَۃًعَنۡ تَرَاضٍمِّنۡکُمۡوَلَاتَقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُمۡرَحِیۡمًا
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم کھاؤمال اپنےآپس میں باطل طریقے سےسوائےاس کے کہ ہوتجارتآپس کی رضامندی سےتمہاری اور نہتم قتل کرواپنے آپ کوبلاشبہ اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ تمہارے نہایت رحم والا