Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقۡرَبُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡتُمۡسُکٰرٰیحَتّٰیتَعۡلَمُوۡامَاتَقُوۡلُوۡنَوَلَاجُنُبًااِلَّاعَابِرِیۡسَبِیۡلٍحَتّٰیتَغۡتَسِلُوۡاوَاِنۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَوۡعَلٰی سَفَرٍاَوۡجَآءَاَحَدٌمِّنۡکُمۡمِّنَ الۡغَآئِطِاَوۡلٰمَسۡتُمُالنِّسَآءَفَلَمۡتَجِدُوۡامَآءًفَتَیَمَّمُوۡاصَعِیۡدًاطَیِّبًافَامۡسَحُوۡابِوُجُوۡہِکُمۡوَاَیۡدِیۡکُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَفُوًّاغَفُوۡرًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم قریب جاؤ نماز کےجب کہ تم نشے میں ہو یہاں تک کہ تم جان لوجوتم کہتے ہواور نہحالت جنابت میں مگر عبور کرنے والے ہوراستے کو یہاں تک کہ تم غسل کرلو اور اگر ہو تم مریض یاسفر پر یا آیا کوئی ایک تم میں سےقضائے حاجت سے یا چھوا ہو تم نےعورتوں کو پھر نہ تم پاؤ پانی تو تیمم کرومٹی پاک سے پھر مسح کرو اپنے چہروں کا اور اپنے ہاتھوں کا بےشک اللہ ہےبہت معاف کرنے والابہت بخشنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقۡرَبُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡتُمۡسُکٰرٰیحَتّٰیتَعۡلَمُوۡامَاتَقُوۡلُوۡنَوَلَاجُنُبًااِلَّاعَابِرِیۡسَبِیۡلٍحَتّٰیتَغۡتَسِلُوۡاوَاِنۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَوۡعَلٰی سَفَرٍاَوۡجَآءَاَحَدٌمِّنۡکُمۡمِّنَ الۡغَآئِطِاَوۡلٰمَسۡتُمُالنِّسَآءَفَلَمۡتَجِدُوۡامَآءًفَتَیَمَّمُوۡاصَعِیۡدًاطَیِّبًافَامۡسَحُوۡابِوُجُوۡہِکُمۡوَاَیۡدِیۡکُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَفُوًّاغَفُوۡرًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم قریب جاؤ نماز کےاس حال میں کہ تمنشے میں ہویہاں تک کہتم جان لوجو کچھ تم کہتے ہواور نہ ہی جنابت کی حالت میں مگرعبور کرنے والےراستہیہاں تک کہتم غسل کر لواور اگر ہو تم بیماریاسفر پریاآیا ہوکوئی ایک تم میں سےقضائے حاجت سےیامباشرت کی ہو تم نے عورتوں سےپھر نہتم پاؤپانیتو تم تیمم کر لومٹی سے پاکپس تم مسح کر لواپنے چہروں کااور اپنے ہاتھوں کایقیناً اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےبہت معاف کرنے والا بے حد بخشنے والا