Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡایُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاسۡمَعۡغَیۡرَ مُسۡمَعٍوَّ رَاعِنَالَـیًّۢابِاَلۡسِنَتِہِمۡوَطَعۡنًافِی الدِّیۡنِوَلَوۡاَنَّہُمۡقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاسۡمَعۡوَانۡظُرۡنَالَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡوَاَقۡوَمَوَلٰکِنۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
ان لوگوں میں سے جو یہودی بن گئے وہ تبدیل کردیتے ہیںالفاظ کو اس کی جگہوں سے اور وہ کہتے ہیں سنا ہم نے اور نافرمانی کی ہم نے اور سنو تم نہ سنوائے جاؤ اور راعنا (کہتے ہیں) موڑتے ہوئے اپنی زبانوں کو اور عیب لگانے کے لیے دین میں اور اگر بےشک وہ وہ کہتے سنا ہم نے اور اطاعت کی ہم نے اور سنیے اور دیکھیے ہمہیں البتہ ہوتا بہتر ان کے لیے اور زیادہ درست اور لیکن لعنت کی ان پراللہ نے بوجہ ان کے کفر کےتو نہیں وہ ایمان لاتے مگربہت تھوڑے
By Nighat Hashmi
مِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡایُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاسۡمَعۡغَیۡرَ مُسۡمَعٍوَّ رَاعِنَالَـیًّۢابِاَلۡسِنَتِہِمۡوَطَعۡنًافِی الدِّیۡنِوَلَوۡاَنَّہُمۡقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاسۡمَعۡوَانۡظُرۡنَالَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡوَاَقۡوَمَوَلٰکِنۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
ان لوگوں میں سے جویہودی ہوئےوہ پھیر دیتے ہیںباتوں کو ان کی جگہوں سےاور وہ کہتے ہیں سنا ہم نےاور نا فرمانی کی ہم نےاور تم سنونہ سنائے جاؤاور تم رعایت کرو ہماریموڑتے ہوئےاپنی زبانوں کواور طعن کرتے ہوئےدین میںاور اگریقینا ًوہوہ کہتےسنا ہم نےاور اطاعت کی ہم نےاورآپ سنیےاور آپ نظر کرم کیجیئے ہم پریقینا ًہوتابہتراُن کے لیےاور زیادہ درستلیکنلعنت کردی ان پر اللہ تعالیٰ نےان کے کفر کی وجہ سےچنانچہ نہیںوہ ایمان لاتےمگرکم ہی