Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَاٰمِنُوۡابِمَانَزَّلۡنَامُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡنَّطۡمِسَوُجُوۡہًافَنَرُدَّہَاعَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤاَوۡنَلۡعَنَہُمۡکَمَالَعَنَّاۤاَصۡحٰبَ السَّبۡتِوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اے لوگو جو دیے گئے ہو کتاب ایمان لاؤاس پر جونازل کیا ہم نے تصدیق کرنے والا ہےاس کی جو تمہارے پاس ہے اس سے پہلے کہہم مٹادیں چہروں کوہم پھیر دیں انہیں ان کی پشتوں پر یا ہم لعنت کریں ان پر جیسا کہ لعنت کی ہم نےسبت (ہفتہ) والوں پر اور ہے حکم اللہ کاہو کر رہنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَاٰمِنُوۡابِمَانَزَّلۡنَامُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡنَّطۡمِسَوُجُوۡہًافَنَرُدَّہَاعَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤاَوۡنَلۡعَنَہُمۡکَمَالَعَنَّاۤاَصۡحٰبَ السَّبۡتِوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اے لوگو وہ جودئیے گئےکتابایمان لے آؤساتھ اس کے جونازل کیا ہے ہم نےتصدیق کرنے والا ہےاس کے لیے جوپاس ہے تمہارے۔(اس) سے پہلےیہ کہہم مٹا دیںچہروں کوپھر ہم پھیر دیں انہیں اوپر ان کی پشتوں کےیاہم لعنت کریں ان پرجیسےلعنت کی ہم نےسبت والوں پراور (ہمیشہ سے)ہےحکم اللہ تعالیٰ کاہو کر رہنے والا