Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَلَایَغۡفِرُاَنۡیُّشۡرَکَبِہٖوَیَغۡفِرُمَادُوۡنَذٰلِکَلِمَنۡیَّشَآءُوَمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدِافۡتَرٰۤیاِثۡمًاعَظِیۡمًا
بےشک اللہ نہیں بخشے گاکہشرک کیا جائےساتھ اس کے اور وہ بخش دے گاجوعلاوہ ہے اس کےجس کے لیےوہ چاہے گا اور جو کوئی شرک کرے گا ساتھ اللہ کے تو تحقیق اس نے گھڑ لیا گناہ بہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَلَایَغۡفِرُاَنۡیُّشۡرَکَبِہٖوَیَغۡفِرُمَادُوۡنَذٰلِکَلِمَنۡیَّشَآءُوَمَنۡیُّشۡرِکۡبِاللّٰہِفَقَدِافۡتَرٰۤیاِثۡمًاعَظِیۡمًا
بیشک اللہ تعالیٰنہیں معاف کرے گایہ کہ شرک کیا جائے ساتھ اس کےاوروہ بخش دے گاجو علاوہ ہےاس کےجس کے لیے وہ چاہے گااور جو شریک کرے گاساتھ اللہ تعالیٰ کےتو یقیناًاس نے گھڑ لیاگناہبہت بڑا