Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَیُزَکُّوۡنَاَنۡفُسَہُمۡبَلِاللّٰہُیُزَکِّیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَایُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف ان کے جو پاک قرار دیتے ہیں اپنے نفسوں کو بلکہ اللہپاک کرتا ہےجس کووہ چاہتا ہے اور نہ وہ ظلم کیے جائیں گے دھاگے برابر
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَیُزَکُّوۡنَاَنۡفُسَہُمۡبَلِاللّٰہُیُزَکِّیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَایُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھااُن لوگوں کو جووہ پاک کہتے ہیںاپنے آپ کوبلکہ اللہ تعالیٰپاک کرتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور نہیں وہ ظلم کیے جائیں گےایک دھاگے برابر