Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَاُوۡتُوۡانَصِیۡبًامِّنَ الۡکِتٰبِیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡجِبۡتِوَ الطَّاغُوۡتِوَیَقُوۡلُوۡنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہٰۤؤُلَآءِاَہۡدٰیمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاسَبِیۡلًا
کیا نہیں آپ نے دیکھا طرف ان کے جودیے گئے ایک حصہ کتاب میں سے وہ ایمان لاتے ہیںساتھ جبت (جادو) اور طاغوت (شیطان کے) اور وہ کہتے ہیں ان کے لیے جنہوں نےکفر کیا یہ لوگ زیادہ ہدایت یافتہ ہیںان سے جو ایمان لائے راستے کے اعتبار سے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَاُوۡتُوۡانَصِیۡبًامِّنَ الۡکِتٰبِیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡجِبۡتِوَ الطَّاغُوۡتِوَیَقُوۡلُوۡنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہٰۤؤُلَآءِاَہۡدٰیمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاسَبِیۡلًا
کیا نہیں آپ نے دیکھاان لوگوں کی طرف جووہ دئیے گئےایک حصہکتاب میں سےوہ ایمان رکھتے ہیںبتوں پراور باطل معبود پراور وہ کہتے ہیں ان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیایہ لوگزیادہ ہدایت پر ہیںاُن لوگوں سے جو ایمان لائےراستے کے لحاظ سے