Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًالَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّنُدۡخِلُہُمۡظِلًّاظَلِیۡلًا
اور وہ جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیےنیکضرور ہم داخل کریں گے انہیں باغات میں بہتی ہیں ان کے نیچے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں ہمیشہ ہمیشہ ان کے لیے ان میں بیویاں ہیں انتہائی پاکیزہ اور ہم داخل کریں گے انہیں سائے میں گھنے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًالَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّنُدۡخِلُہُمۡظِلًّاظَلِیۡلًا
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے اعمال کیےنیکجلد ہی ہم داخل کریں گے ان کوباغات میںجاری ہوں گیان کے نیچے سے نہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہان کے لیےاس میں بیویاں ہوں گینہایت پاک صافاور ہم داخل کریں گےان کو سائے میںبہت گھنے