Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِنَاسَوۡفَنُصۡلِیۡہِمۡنَارًاکُلَّمَانَضِجَتۡجُلُوۡدُہُمۡبَدَّلۡنٰہُمۡجُلُوۡدًاغَیۡرَہَالِیَذُوۡقُواالۡعَذَابَاِنَّاللّٰہَکَانَعَزِیۡزًاحَکِیۡمًا
بےشک وہ جنہوں نےکفر کیاساتھ ہماری آیات کے عنقریبہم جلائیں گے انہیں آگ میں جب کبھی پک جائیں گی کھالیں ان کیبدل دیں گے ہم انہیں کھالیں علاوہ ان کے تاکہ وہ چکھیں عذاب کو بےشک اللہ تعالی ہےبہت زبردستبہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
اِنَّ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِنَاسَوۡفَنُصۡلِیۡہِمۡنَارًاکُلَّمَانَضِجَتۡجُلُوۡدُہُمۡبَدَّلۡنٰہُمۡجُلُوۡدًاغَیۡرَہَالِیَذُوۡقُواالۡعَذَابَاِنَّاللّٰہَکَانَعَزِیۡزًاحَکِیۡمًا
بلاشبہ جن لوگوں نےکفر کیاہماری آیات کابہت جلدہم ڈالیں گے انہیںآگ میںجب کبھیگل سڑ جائیں گیکھالیں ان کیبدل دیں گے ہم انہیںکھالیںاس کے علاوہتاکہ وہ چکھیںعذابیقیناًاللہ تعالیٰ ۔(ہمیشہ سے)ہےسب پر غالبکمال حکمت والا