فَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | اٰمَنَ | بِہٖ | وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | صَدَّ | عَنۡہُ | وَکَفٰی | بِجَہَنَّمَ | سَعِیۡرًا |
تو ان میں سے کوئی ہے | جو | ایمان لایا | اس پر | اور ان میں سے کوئی ہے | جو | رک گیا | اس سے | اور کافی ہے | جہنم | بھڑکتی ہوئی |
فَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | اٰمَنَ | بِہٖ | وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | صَدَّ عَنۡہُ | وَکَفٰی | بِجَہَنَّمَ | سَعِیۡرًا |
پھر ان میں سے کوئی ہے | جو | ایمان لایا | ساتھ اس کے | اور ان میں سے کوئی ہے | جو | منہ موڑ گیا اس سے | اور کافی ہے | جہنم | جلانے کو |