Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَابۡتَلُواالۡیَتٰمٰیحَتّٰۤیاِذَابَلَغُواالنِّکَاحَفَاِنۡاٰنَسۡتُمۡمِّنۡہُمۡرُشۡدًافَادۡفَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡاَمۡوَالَہُمۡوَلَاتَاۡکُلُوۡہَاۤاِسۡرَافًاوَّبِدَارًااَنۡیَّکۡبَرُوۡاوَمَنۡکَانَغَنِیًّافَلۡیَسۡتَعۡفِفۡوَمَنۡکَانَفَقِیۡرًافَلۡیَاۡکُلۡبِالۡمَعۡرُوۡفِفَاِذَادَفَعۡتُمۡاِلَیۡہِمۡاَمۡوَالَہُمۡفَاَشۡہِدُوۡاعَلَیۡہِمۡوَکَفٰیبِاللّٰہِحَسِیۡبًا
اور آزماتے رہویتیموں کو یہاں تک کہ جب وہ پہنچ جائیں نکاح (کی عمر کو) پھر اگر پاؤ تم ان میں سمجھ بوجھ تو دے دوانہیں مال ان کے اور نہ تم کھاؤ انہیں اسراف کرتے ہوئے اور جلدی کرتے ہوئےکہوہ بڑے ہوجائیں گے اور جو کوئی ہوغنی پس چاہیے کہ وہ بچے اور جو کوئی ہو محتاجپس چاہیے کہ وہ کھائےبھلے طریقے سے پھر جب دے دو تمانہیں مال ان کے تو گواہ بنا لوان پر اور کافی ہے اللہخوب حساب لینے والا
By Nighat Hashmi
وَابۡتَلُواالۡیَتٰمٰیحَتّٰۤیاِذَابَلَغُواالنِّکَاحَفَاِنۡاٰنَسۡتُمۡمِّنۡہُمۡرُشۡدًافَادۡفَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡاَمۡوَالَہُمۡوَلَاتَاۡکُلُوۡہَاۤاِسۡرَافًاوَّبِدَارًااَنۡیَّکۡبَرُوۡاوَمَنۡکَانَغَنِیًّافَلۡیَسۡتَعۡفِفۡوَمَنۡکَانَفَقِیۡرًافَلۡیَاۡکُلۡبِالۡمَعۡرُوۡفِفَاِذَادَفَعۡتُمۡاِلَیۡہِمۡاَمۡوَالَہُمۡفَاَشۡہِدُوۡاعَلَیۡہِمۡوَکَفٰیبِاللّٰہِحَسِیۡبًا
اور تم جانچتے رہو یتیموں کویہاں تک کہجبوہ پہنچ جائیںنکاح(کی عمر) کوپھر اگرمحسوس کرو تماُن میںسمجھ بُوجھتو تم حوالے کر دواُن کی طرفمال اُن کےاور نہتم کھاؤ اُن کوفضول خرچی سےاور جلدی کرتے ہوئےیہ کہ وہ بڑے ہو جائیں گےاور جو کوئیہومالدارتو لازم ہے کہ وہ بچےاور جو کوئیہومحتاجتو لازم ہے کہ وہ کھائےمعروف طریقے سےچنانچہ جبحوالے کرنے لگو تمطرف اُن کیمال اُن کےتو تم گواہ بنا لواُن پراور کافی ہےاللہ تعالیٰحساب لینے والا