Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَلِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَمِمَّاقَلَّمِنۡہُاَوۡکَثُرَنَصِیۡبًامَّفۡرُوۡضًا
مردوں کے لیے ایک حصہ ہے اس میں سے جو چھوڑ جائیں والدین اور قرابت دار اور عورتوں کے لیے ایک حصہ ہے اس میں سے جو چھوڑ جائیں والدین اور قرابت دار اس میں سے جوقلیل ہو اس (مال)میں سے یاکثیر / زیادہ ہو حصہ ہےفرض کیا گیا
By Nighat Hashmi
لِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَلِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَمِمَّاقَلَّمِنۡہُاَوۡکَثُرَنَصِیۡبًامَّفۡرُوۡضًا
مردوں کے لیےایک حصہ ہےاُس میں سے جو۔ (ترکے میں)چھوڑ جائیںوالدیناور قریبی رشتہ داراور عورتوں کے لیےایک حصہ ہےاُس میں سے جوترکے میں چھوڑ جائیںوالدیناور قریبی رشتہ داراُس میں سےجوتھوڑا ہواُس میں سےیازیادہ ہوحصہ ہےمقرر کیا ہوا