Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَکَیۡفَاِذَاۤاَصَابَتۡہُمۡمُّصِیۡبَۃٌۢبِمَاقَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّجَآءُوۡکَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاۤاِحۡسَانًاوَّتَوۡفِیۡقًا
تو کیا ہوتا ہے جب پہنچتی ہے انہیں کوئی مصیبت بوجہ اس کے جو آگے بھیجا ان کے ہاتھوں نے پھروہ آجاتے ہیں آپ کے پاس قسمیں کھاتے ہوئے اللہ کی نہیں ارادہ کیا ہم نے مگر احسان اور موافقت کا
By Nighat Hashmi
فَکَیۡفَاِذَاۤاَصَابَتۡہُمۡمُّصِیۡبَۃٌۢبِمَاقَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّجَآءُوۡکَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاۤاِحۡسَانًاوَّتَوۡفِیۡقًا
پھر کیسے ہوتا ہےجبپہنچتی ہے ان کوکوئی مصیبتاس وجہ سے جوآگے بھیجا ہےان کے ہاتھوں نےپھروہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ قسمیں کھاتے ہیںاللہ تعالیٰ کینہیں چاہا تھا ہم نےمحض بھلائی کےاور آپس میں ملانے کا