Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَعۡلَمُاللّٰہُمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَعِظۡہُمۡوَقُلۡلَّہُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡقَوۡلًۢابَلِیۡغًا
یہی لوگ ہیںوہ جو جانتا ہے اللہاس کو جوان کے دلوں میں ہےپس آپ اعراض کیجیے ان سے اور نصیحت کیجیے انہیں اور کہہ دیجیےانہیں ان کے دلوں میں بات پہچنے والی / پر اثر
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَعۡلَمُاللّٰہُمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَعِظۡہُمۡوَقُلۡلَّہُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡقَوۡلًۢابَلِیۡغًا
یہی لوگ ہیںجن کوجانتا ہے اللہ تعالیٰجو کچھ ان کے دلوں میں ہےچنانچہ آپ منہ موڑ لیںان سےاور وعظ ونصیحت کریں انہیںاور کریں ان کے لیےان کے دلوں میںباتبہت اثر کرنے والی