Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّالِیُطَاعَبِاِذۡنِ اللّٰہِوَلَوۡاَنَّہُمۡاِذۡظَّلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡجَآءُوۡکَفَاسۡتَغۡفَرُوااللّٰہَوَاسۡتَغۡفَرَلَہُمُالرَّسُوۡلُلَوَجَدُوااللّٰہَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور نہیں بھیجا ہم نے کوئی رسول مگر تاکہ وہ اطاعت کیا جائے اللہ کے اذن ست اور اگر بےشک وہجبانہوں نے ظلم کیا اپنے نفسوں پر آجاتے آپ کے پاساور بخشش مانگتےاللہ سے اور بخشش مانگتےان کے لیے رسول البتہ وہ پاتے اللہ کوبہت تو بہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّالِیُطَاعَبِاِذۡنِ اللّٰہِوَلَوۡاَنَّہُمۡاِذۡظَّلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡجَآءُوۡکَفَاسۡتَغۡفَرُوااللّٰہَوَاسۡتَغۡفَرَلَہُمُالرَّسُوۡلُلَوَجَدُوااللّٰہَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور نہیں بھیجا ہم نےکوئی رسولمگرتاکہ اس کی اطاعت کی جائےحکم سے اللہ تعالیٰ کےاور اگربلاشبہ وہجب انہوں نے ظلم کیااپنی جانوں پروہ آ جاتے آپ کے پاسپھر وہ بخشش مانگتےاللہ تعالیٰ سےاور بخشش مانگتااُن کے لیےرسولیقینا وہ پاتےاللہ تعالیٰ کوبہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا