Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَاوَرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَحَتّٰییُحَکِّمُوۡکَفِیۡمَاشَجَرَبَیۡنَہُمۡثُمَّلَایَجِدُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡحَرَجًامِّمَّاقَضَیۡتَوَیُسَلِّمُوۡاتَسۡلِیۡمًا
پس نہیںقسم ہےآپ کے رب کی نہیں وہ مومن ہوسکتے یہاں تک کہ وہ منصف بنائیں آپ کو اس معاملہ میں جو اختلاف ہوا درمیان ان کے پھر نہ وہ پائیں اپنے نفسوں میں کوئی تنگیاس سے جوفیصلہ کرٰیں آپ اور وہ تسلیم کرلیں پوری طرح تسلیم کرنا
By Nighat Hashmi
فَلَاوَرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَحَتّٰییُحَکِّمُوۡکَفِیۡمَاشَجَرَبَیۡنَہُمۡثُمَّلَایَجِدُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡحَرَجًامِّمَّاقَضَیۡتَوَیُسَلِّمُوۡاتَسۡلِیۡمًا
پس قسم ہے تیرے رب کینہیں وہ مومن ہو سکتےیہاں تک کہوہ فیصلہ کرنے والامان لیں آپ کواس معاملے میں جوجھگڑا پڑ جائےدرمیان ان کےپھر نہ وہ پائیںاپنے دلوں میں کوئی تنگیاس میں سے جوفیصلہ کریں آپاور وہ تسلیم کر لیںتسلیم کرنا