Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَالرَّسُوۡلَفَاُولٰٓئِکَمَعَالَّذِیۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡمِّنَ النَّبِیّٖنَوَالصِّدِّیۡقِیۡنَوَالشُّہَدَآءِوَالصّٰلِحِیۡنَوَحَسُنَاُولٰٓئِکَرَفِیۡقًا
اور جو کوئی اطاعت کرے گا اللہ کی اور رسول کی تو یہی لوگساتھ ہوں گے ان لوگوں کے انعام کیااللہ نے جن پر نبیوں میں سے اور صدیقین اور شہیداء اور صالحین میں سے اور کتنے اچھے ہیں یہ لوگبطور ساتھی کے
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَالرَّسُوۡلَفَاُولٰٓئِکَمَعَالَّذِیۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡمِّنَ النَّبِیّٖنَوَالصِّدِّیۡقِیۡنَوَالشُّہَدَآءِوَالصّٰلِحِیۡنَوَحَسُنَاُولٰٓئِکَرَفِیۡقًا
اور جو اطاعت کرے اللہ تعالیٰ کیاور رسول کیتو یہی لوگساتھ ہوں گےان لوگوں کے جو انعام کیااللہ تعالیٰ نےان پرنبیوں میں سےاور صدیقوںاور شہیدوںاور صالحین میں سےاور بہترین ہیںیہی لوگساتھی کے طور پر