Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلۡیُقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیَشۡرُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَابِالۡاٰخِرَۃِوَمَنۡیُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیُقۡتَلۡاَوۡیَغۡلِبۡفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
پس چاہیے کہ جنگ کریں اللہ کے راستے میںوہ جوبیچ دیتے ہیںزندگی دنیا کی بدلے آخرت کے اور جو کوئی جنگ کرے اللہ کے راستے میں پھر وہ قتل کردیا جائےیاوہ غالب آجائے پس عنقریب ہم دیں گے اسے اجر بہت بڑا
By Nighat Hashmi
فَلۡیُقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیَشۡرُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَابِالۡاٰخِرَۃِوَمَنۡیُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیُقۡتَلۡاَوۡیَغۡلِبۡفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
چنانچہ لازم ہے کہ لڑیںاللہ تعالیٰ کی راہ میںوہ لوگ جوبیچ دیتے ہیںزندگی دنیا کیبدلے آخرت کےاور جو لڑےاللہ تعالیٰ کے راستے میںپھر وہ قتل کر دیا جائےیا غالب آ جائےتو جلد ہیہم عطاکریں گے اسےاجر عظیم