Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡاَصَابَکُمۡفَضۡلٌمِّنَ اللّٰہِلَیَقُوۡلَنَّکَاَنۡلَّمۡتَکُنۡۢبَیۡنَکُمۡوَ بَیۡنَہٗمَوَدَّۃٌیّٰلَیۡتَنِیۡکُنۡتُمَعَہُمۡفَاَفُوۡزَفَوۡزًاعَظِیۡمًا
اور البتہ اگر پہنچے تمہیں کوئی فضلاللہ کی طرف سے البتہ وہ ضرور کہے گا گویا کہ نہ تھی درمیان تمہارے اور درمیان اس کے کوئی محبت ہائے افسوس مجھ پرہوتا میں ساتھ ان کے تو میں کامیابی پاتا کامیابی بہت بڑی
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡاَصَابَکُمۡفَضۡلٌمِّنَ اللّٰہِلَیَقُوۡلَنَّکَاَنۡلَّمۡ تَکُنۡۢبَیۡنَکُمۡوَ بَیۡنَہٗمَوَدَّۃٌیّٰلَیۡتَنِیۡکُنۡتُمَعَہُمۡفَاَفُوۡزَفَوۡزًاعَظِیۡمًا
اور یقیناً اگرمل جائے تمہیںکوئی فضل اللہ تعالیٰ کی طرف سےوہ ضرور کہے گاگویا کہ نہیں تھیدرمیان تمہارےاور درمیان اس کےکوئی دوستیاے کاش کہ میںہوتا میںساتھ ان کےپھر میں کامیابی حاصل کرتاکامیابی عظیم