Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّقۡتُلۡمُؤۡمِنًامُّتَعَمِّدًافَجَزَآؤُہٗجَہَنَّمُخٰلِدًافِیۡہَاوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِوَلَعَنَہٗوَاَعَدَّلَہٗعَذَابًاعَظِیۡمًا
اور جو قتل کرے کسی مومن کو جان بوجھ کر تو بدلہ ہے اس کا جہنم ہمیشہ رہنے والا ہے اس میں اور غضب ناک ہوا اللہ اس پر اور اس نے لعنت کی اس پر اور اس نے تیار کر رکھا ہے اس کے لیے عذاب بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّقۡتُلۡمُؤۡمِنًامُّتَعَمِّدًافَجَزَآؤُہٗجَہَنَّمُخٰلِدًافِیۡہَاوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِوَلَعَنَہٗوَاَعَدَّلَہٗعَذَابًاعَظِیۡمًا
اور جو شخصقتل کرےکسی مومن کوجان بوجھ کرتو سزا اس کیجہنم ہو گیہمیشہ رہنے والا ہےجس میںاور غضبناک ہوا اللہ تعالیٰاوپر اس کےاور اس نے لعنت کی ہے اس پراور اس نے تیار کیا ہےاس کے لیےعذاببہت بڑا