Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَلِمُؤۡمِنٍاَنۡیَّقۡتُلَمُؤۡمِنًااِلَّاخَطَئًاوَمَنۡقَتَلَمُؤۡمِنًاخَطَئًافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍوَّدِیَۃٌمُّسَلَّمَۃٌاِلٰۤیاَہۡلِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیَّصَّدَّقُوۡافَاِنۡکَانَمِنۡ قَوۡمٍعَدُوٍّلَّکُمۡوَہُوَمُؤۡمِنٌفَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍوَاِنۡکَانَمِنۡ قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌفَدِیَۃٌمُّسَلَّمَۃٌاِلٰۤیاَہۡلِہٖوَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍفَمَنۡلَّمۡیَجِدۡفَصِیَامُشَہۡرَیۡنِمُتَتَابِعَیۡنِتَوۡبَۃًمِّنَ اللّٰہِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور نہیں ہے کسی مومن کے لیےکہوہ قتل کردے کسی مومن کو مگر خطا سے اور جو قتل کرے کسی مومن کو خطا سے تو آزاد کرنا ہے ایک گردن (غلام) مومن کا اور دیت جو سپرد کی جائے گی طرف اس کے اہل (وارث)کے مگر یہ کہ وہ معاف کردیں پھر اگر ہے وہ ایسی قوم سے جو دشمن ہے تمہاری اور وہ مومن ہے تو آزاد کرنا ہے ایک گردن (غلام )کا مومن کا اور اگر ہے وہاس قوم سےدرمیان تمہارے اور درمیان ان کے پختہ عہد ہےتو دیتجو سپرد کی جائے گی طرف اس کے اہل (وارث)کے اور آزاد کرنا ہے ایک گردن (غلام) مومن کا تو جو کوئی نہ پائے پس روزے رکھنا ہے دوماہ مسلسل / پے درپےتوبہ کا (قبول کرناہے) اللہ کی طرف سے اور ہے اللہبہت علم والابہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَلِمُؤۡمِنٍاَنۡیَّقۡتُلَمُؤۡمِنًااِلَّاخَطَئًاوَمَنۡقَتَلَمُؤۡمِنًاخَطَئًافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍوَّدِیَۃٌمُّسَلَّمَۃٌاِلٰۤیاَہۡلِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیَّصَّدَّقُوۡافَاِنۡکَانَمِنۡ قَوۡمٍعَدُوٍّلَّکُمۡوَہُوَمُؤۡمِنٌفَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍوَاِنۡکَانَمِنۡ قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌفَدِیَۃٌمُّسَلَّمَۃٌاِلٰۤی اَہۡلِہٖوَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمُّؤۡمِنَۃٍفَمَنۡلَّمۡ یَجِدۡفَصِیَامُشَہۡرَیۡنِمُتَتَابِعَیۡنِتَوۡبَۃًمِّنَ اللّٰہِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور نہیںہےکسی مومن کے لیےیہ کہ وہ قتل کرےکسی مومن کومگرغلطی سےاور جو کوئیقتل کر دےکسی مومن کوغلطی سےتو آزاد کرنا ہےایک گردن کامومناور دیت اداکرنا ہےطرف اس کے گھر والوں کیمگریہ کہوہ صدقہ کر دیںپھر اگرہو وہایک قوم سےدشمن ہے تمہارے لیےحالانکہ وہمومن ہوتو آزاد کرنا ہےایک گردن کا(غلام)مومناور اگروہ ہوایسی قوم سےدرمیان تمہارےاور درمیان ان کےمعاہدہ ہوتو دیتحوالے کی گئیاس کے گھر والوں کی طرفاور آزاد کرنا ہےایک گردن کا(غلام)مومنتو جو کوئی نہ پائےتو روزے رکھنا ہےدو مہینے کےلگاتارتوبہ(کے لیے)اللہ تعالیٰ کی طرف سےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا