Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَتَجِدُوۡنَاٰخَرِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّاۡمَنُوۡکُمۡوَیَاۡمَنُوۡاقَوۡمَہُمۡکُلَّمَارُدُّوۡۤااِلَی الۡفِتۡنَۃِاُرۡکِسُوۡافِیۡہَافَاِنۡلَّمۡیَعۡتَزِلُوۡکُمۡوَیُلۡقُوۡۤااِلَیۡکُمُالسَّلَمَوَیَکُفُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفَخُذُوۡہُمۡوَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُثَقِفۡتُمُوۡہُمۡوَاُولٰٓئِکُمۡجَعَلۡنَالَکُمۡعَلَیۡہِمۡسُلۡطٰنًامُّبِیۡنًا
عنقریب تم پاؤ گے کچھ دوسروں کو وہ چاہتے ہیںکہوہ امن میں رہیں تم سے اور وہ امن میں رہیں اپنی قوم سے جب کبھی وہ لوٹائے جاتے ہیںطرف فتنے کےوہ الٹا دئیے جاتے ہیں اس میں پھر اگر نہوہ الگ رہیں تم سے اور (نہ )وہ ڈالیںطرف تمہارےصلح کو اور نہ وہ روکیں اپنے ہاتھوں کو تو پکڑو انہیں اور قتل کرو انہیں جہاں کہیںپاؤ ا تم نہیں اور یہی وہ لوگ ہیں بنایا ہم نے تمہارے لیےجن پرغلبہواضح
By Nighat Hashmi
سَتَجِدُوۡنَاٰخَرِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّاۡمَنُوۡکُمۡوَیَاۡمَنُوۡاقَوۡمَہُمۡکُلَّمَارُدُّوۡۤااِلَی الۡفِتۡنَۃِاُرۡکِسُوۡافِیۡہَافَاِنۡلَّمۡ یَعۡتَزِلُوۡکُمۡوَیُلۡقُوۡۤااِلَیۡکُمُالسَّلَمَوَیَکُفُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفَخُذُوۡہُمۡوَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُثَقِفۡتُمُوۡہُمۡوَاُولٰٓئِکُمۡجَعَلۡنَالَکُمۡعَلَیۡہِمۡسُلۡطٰنًامُّبِیۡنًا
جلد ہی تم پاؤ گےکچھ دوسرے لوگوں کووہ ارادہ رکھتے ہیںیہ کہ وہ امن میں رہیں تم سےاور وہ امن میں رہیںاپنی قوم سےجب کبھیانہیں لوٹایا جاتا ہےفتنے کی طرفوہ اوندھے ڈال دیے جاتے ہیںاس میںچنانچہ اگرنہ وہ الگ رہیں تم سےاور(نہ)وہ پیش کریںطرف تمہاریصلحاور(نہ)وہ روکے رکھیںاپنے ہاتھتو تم پکڑو ان کواور تم قتل کرو ان کوجہاں بھیتم پاؤ ان کواور یہی لوگ ہیںبنا دی ہے ہم نےتمہارے لیےخلاف ان کےدلیلواضح