Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَیَصِلُوۡنَاِلٰی قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌاَوۡجَآءُوۡکُمۡحَصِرَتۡصُدُوۡرُہُمۡاَنۡیُّقَاتِلُوۡکُمۡاَوۡیُقَاتِلُوۡاقَوۡمَہُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَسَلَّطَہُمۡعَلَیۡکُمۡفَلَقٰتَلُوۡکُمۡفَاِنِاعۡتَزَلُوۡکُمۡفَلَمۡیُقَاتِلُوۡکُمۡوَاَلۡقَوۡااِلَیۡکُمُالسَّلَمَفَمَاجَعَلَاللّٰہُلَکُمۡعَلَیۡہِمۡسَبِیۡلًا
سوائےان لوگوں کے جوجا ملتے ہینایک قوم سےدرمیان تمہارے اور درمیان ان کے پختہ عہد ہےیاوہ آتے ہیں تمہارے پاس کہ تنگ ہوگئے سینے ان کے کہ وہ جنگ کریں تم سے یا وہ جنگ کریں اپنی قوم سے اور اگر چاہتا اللہ البتہ مسلط کردیتا انہیں تم پر پس ضرور وہ جنگ کرتےتم سےپھر اگروہ الگ رہیں تم سے پھر نہ وہ جنگ کریں تم سے اور وہ ڈالیںطرف تمہاری صلح کو تو نہیں بنایا اللہ نے تمہارے لیےان پر کوئی راستہ
By Nighat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَیَصِلُوۡنَاِلٰی قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌاَوۡجَآءُوۡکُمۡحَصِرَتۡصُدُوۡرُہُمۡاَنۡیُّقَاتِلُوۡکُمۡاَوۡیُقَاتِلُوۡاقَوۡمَہُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَسَلَّطَہُمۡعَلَیۡکُمۡفَلَقٰتَلُوۡکُمۡفَاِنِاعۡتَزَلُوۡکُمۡفَلَمۡیُقَاتِلُوۡکُمۡوَاَلۡقَوۡااِلَیۡکُمُالسَّلَمَفَمَاجَعَلَاللّٰہُلَکُمۡعَلَیۡہِمۡسَبِیۡلًا
سوائے ان لوگوں کے جووہ ملتے ہیںایسے لوگوں کی طرفدرمیان تمہارےاور درمیان ان کےمعاہدہ ہےیا وہ آئیں تمہارے پاستنگ ہو گئےسینے ان کےیہ کہوہ لڑیں تم سےیاوہ لڑیںاپنی قوم سےاور اگرچاہتا اللہ تعالیٰضرور وہ مسلط کر دیتا انہیںتم پرپھر وہ ضرور لڑتے تم سےسو اگر وہ کنارہ کشی اختیار کر لیں تم سےپھر نہوہ جنگ کریں تم سےاور وہ پیغام بھیجیںتمہاری طرفصلح کاتو نہیں رکھا اللہ تعالیٰ نےتمہارے لیےان کے خلافکوئی راستہ