Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَدُّوۡالَوۡتَکۡفُرُوۡنَکَمَاکَفَرُوۡافَتَکُوۡنُوۡنَسَوَآءًفَلَاتَتَّخِذُوۡامِنۡہُمۡاَوۡلِیَآءَحَتّٰییُہَاجِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَاِنۡتَوَلَّوۡافَخُذُوۡہُمۡوَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُوَجَدۡتُّمُوۡہُمۡوَلَاتَتَّخِذُوۡامِنۡہُمۡوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
وہ دل سے چاہتےہیں کہ کاش تم کفر کرو جیسا کہ انہوں نے کفر کیا تو تم ہو جاؤ برابر تو نہ تم بناؤ ان میں سے دوست یہاں تک کہ وہ ہجرت کرجائیں اللہ کے راستے میں پھر اگر وہ منہ موڑ جائیں تو پکڑو انہیں اور قتل کرو انہیں جہاں کہیں پاؤ تم انہیں اور نہ تم بناؤ ان میں سے کوئی دوست اور نہ کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
وَدُّوۡالَوۡتَکۡفُرُوۡنَکَمَاکَفَرُوۡافَتَکُوۡنُوۡنَسَوَآءًفَلَاتَتَّخِذُوۡامِنۡہُمۡاَوۡلِیَآءَحَتّٰییُہَاجِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَاِنۡتَوَلَّوۡافَخُذُوۡہُمۡوَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُوَجَدۡتُّمُوۡہُمۡوَلَاتَتَّخِذُوۡامِنۡہُمۡوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
وہ چاہتے ہیںکاشتم بھی کفر کروجیسا کہ انہوں نے کفر کیاکہ تم سب ہو جاؤبرابرچنانچہ نہتم بناؤان میں سےدوستیہاں تک کہوہ ہجرت کر لیںاللہ تعالیٰ کی راہ میںپس اگروہ منہ پھیر لیںتو تم پکڑو ان کواور تم قتل کرو ان کوجہاں کہیںتم پاؤ ان کواور نہتم بناؤان میں سےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار