Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَالَکُمۡفِی الۡمُنٰفِقِیۡنَفِئَتَیۡنِوَ اللّٰہُاَرۡکَسَہُمۡبِمَاکَسَبُوۡااَتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَہۡدُوۡامَنۡاَضَلَّاللّٰہُوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَلَنۡتَجِدَلَہٗسَبِیۡلًا
تو کیا ہے تمہیں منافقوں کے بارے میں دو گروہ (ہو گئےہو) اور اللہ نے الٹا پھیر دیا انہیں بوجہ اس کے جو انہوں نے کمائی کی کیا تم چاہتے ہو کہ تم ہدایت دواس کو جسے گمراہ کردیا اللہ نےاور جسے گمراہ کردے اللہ تو ہرگز نہیں تم پاؤ گے اس کے لیے کوئی راستہ
By Nighat Hashmi
فَمَالَکُمۡفِی الۡمُنٰفِقِیۡنَفِئَتَیۡنِوَ اللّٰہُاَرۡکَسَہُمۡبِمَاکَسَبُوۡااَتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَہۡدُوۡامَنۡاَضَلَّاللّٰہُوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَلَنۡتَجِدَلَہٗسَبِیۡلًا
پھر کیا ہے تمہارے لیےمنافقوں(کے بارے)میںدو گروہ ہوحالانکہ اللہ تعالیٰ نےاوندھا کر دیا ہے انہیںاس وجہ سے جوانہوں نے کمایاکیا تم چاہتے ہویہ کہتم ہدایت دوجنہیںگمراہ کیا ہے اللہ تعالیٰ نےاور جس کوگمراہ کر دےاللہ تعالیٰتو ہر گز نہیںآپ پائیں گےاس کے لیےکوئی راستہ