Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایَسۡتَوِیالۡقٰعِدُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَغَیۡرُاُولِی الضَّرَرِوَالۡمُجٰہِدُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفَضَّلَاللّٰہُالۡمُجٰہِدِیۡنَبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡعَلَی الۡقٰعِدِیۡنَدَرَجَۃًوَکُلًّاوَّعَدَاللّٰہُالۡحُسۡنٰیوَفَضَّلَاللّٰہُالۡمُجٰہِدِیۡنَعَلَی الۡقٰعِدِیۡنَاَجۡرًاعَظِیۡمًا
نہیں برابر ہوسکتے جو بیٹھنے والے ہیں مومنوں میں سے سوائے ضرر والوں(معذور) کے اور جو جہاد کرنے والے ہیں اللہ کے راستے میں ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جا نوں کے فضیلت دی اللہ نے جہاد کرنے والوں کو ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے بیٹھنے والوں پر درجہ میں اور ہر ایک سے وعدہ کررکھا ہے اللہ نےاچھا اور فضیلت دی اللہ نےجہاد کرنے والوں کوبیٹھنے والوں پر اجر کیبہت بڑے
By Nighat Hashmi
لَایَسۡتَوِیالۡقٰعِدُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَغَیۡرُاُولِی الضَّرَرِوَالۡمُجٰہِدُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفَضَّلَاللّٰہُالۡمُجٰہِدِیۡنَبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡعَلَی الۡقٰعِدِیۡنَدَرَجَۃًوَکُلًّاوَّعَدَاللّٰہُالۡحُسۡنٰیوَفَضَّلَاللّٰہُالۡمُجٰہِدِیۡنَعَلَی الۡقٰعِدِیۡنَاَجۡرًاعَظِیۡمًا
برابر نہیں ہیںبیٹھ رہنے والےمومنوں میں سےنہیں تکلیف والےاورجہاد کرنے والےاللہ تعالیٰ کی راہ میںساتھ اپنےمالوں کےاور اپنی جانوں کےفضیلت دی ہے اللہ تعالیٰ نےجہاد کرنے والوں کوساتھ اپنےمالوں کےاور اپنی جانوں کے ساتھبیٹھ رہنے والوں پردرجے میںاور ہر ایک سےوعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نےبھلائی کااور فضیلت دی ہے اللہ تعالیٰ نےجہاد کرنے والوں کوبیٹھ رہنے والوں پراجر میں بہت بڑے