Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکُمۡبِاَنَّہٗۤاِذَادُعِیَاللّٰہُوَحۡدَہٗکَفَرۡتُمۡوَاِنۡیُّشۡرَکۡبِہٖتُؤۡمِنُوۡافَالۡحُکۡمُلِلّٰہِالۡعَلِیِّالۡکَبِیۡرِ
یہ تمہارا(انجام)اس لیے کہجبپکارا جاتااللہ اکیلے اسی کوانکار کرتے تھے تماور اگرشریک ٹھہرایا جاتاساتھ اس کےتو تم مان جاتے پس فیصلہ اللہ ہی کے لیے ہےجو بہت بلند ہےبہت بڑا ہے
By Nighat Hashmi
ذٰلِکُمۡبِاَنَّہٗۤاِذَادُعِیَاللّٰہُوَحۡدَہٗکَفَرۡتُمۡوَاِنۡیُّشۡرَکۡبِہٖتُؤۡمِنُوۡافَالۡحُکۡمُ لِلّٰہِالۡعَلِیِّالۡکَبِیۡرِ
یہبوجہ اس کے ہے کہ یقیناًوہجب پکاراجاتاتھااللہ تعالیٰاکیلے کوتم کفرکرتے تھےاوراگرشریک کیاجاتا اس کے ساتھتم اسے مان جاتےچنانچہ فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیارمیں ہےبہت بلندبہت بڑاہے