Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡارَبَّنَاۤاَمَتَّنَااثۡنَتَیۡنِوَ اَحۡیَیۡتَنَااثۡنَتَیۡنِفَاعۡتَرَفۡنَابِذُنُوۡبِنَافَہَلۡاِلٰی خُرُوۡجٍمِّنۡ سَبِیۡلٍ
وہ کہیں گے اے ہمارے ربموت دی تو نے ہمیںدو باراور زندگی بخشی تو نے ہمیں دو بار تو اعتراف کرلیا ہم نے اپنے گناہوں کاتو کیا ہےطرف نکلنے کےکوئی راستہ
By Nighat Hashmi
قَالُوۡارَبَّنَاۤاَمَتَّنَااثۡنَتَیۡنِوَ اَحۡیَیۡتَنَااثۡنَتَیۡنِفَاعۡتَرَفۡنَابِذُنُوۡبِنَافَہَلۡاِلٰی خُرُوۡجٍمِّنۡ سَبِیۡلٍ
وہ کہیں گےاے ہمارے ربتونے موت دی ہمیں دودفعہاورتونے زندگی دی ہمیںدودفعہسوہم نے اعتراف کیااپنے گناہوں کاپھرکیانکلنے کاکوئی راستہ ہے