Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَوۡمَتُوَلُّوۡنَمُدۡبِرِیۡنَمَالَکُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ عَاصِمٍوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ ہَادٍ
جس دن تم پھر جاؤ گے پیٹھ پھیرتے ہوئےنہیں(ہوگا)تمہارے لیے اللہ سے کوئی بچانے والااور جسےبھٹکا دےاللہتو نہیںاس کے لیےکوئی ہدایت دینے والا
By Nighat Hashmi
یَوۡمَتُوَلُّوۡنَمُدۡبِرِیۡنَمَالَکُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ عَاصِمٍوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَا لَہٗمِنۡ ہَادٍ
جس دنتم بھاگوگےپیٹھ پھیرتے ہوئےنہ ہوگاتمہارے لیےاللہ تعالیٰ سےکوئی بچانے والااورجسے گمراہ کردے اللہ تعالیٰ تونہیں اس کے لیے کوئی ہدایت دینے والا