مَا | یُجَادِلُ | فِیۡۤ اٰیٰتِ | اللّٰہِ | اِلَّا | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَلَا | یَغۡرُرۡکَ | تَقَلُّبُہُمۡ | فِی الۡبِلَادِ |
نہیں | جھگڑا کرتے | آیات میں | اللہ کی | مگر | وہ جنہوں نے | کفر کیا | تو نہ | دھوکے میں ڈالے آپ کو | چلنا پھرنا ان کا | شہروں میں |
مَا | یُجَادِلُ | فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ | اِلَّا | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَلَا | یَغۡرُرۡکَ | تَقَلُّبُہُمۡ | فِی الۡبِلَادِ |
نہیں | جھگڑے کرتے | اللہ تعالیٰ کی آیات کے بارے میں | مگر | وہ لوگ | جنہوں نے کفرکیا | تونہ | دھوکے میں ڈالے آپ کو | چلناپھرناان کا | شہروں میں |