فَاصۡبِرۡ | اِنَّ | وَعۡدَ | اللّٰہِ | حَقٌّ | وَّاسۡتَغۡفِرۡ | لِذَنۡۢبِکَ | وَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ | رَبِّکَ | بِالۡعَشِیِّ | وَالۡاِبۡکَارِ |
پس صبر کیجیے | بےشک | وعدہ | اللہ کا | سچا ہے | اور بخشش طلب کیجیے | اپنے گناہ کی | اور تسبیح کیجیے | ساتھ حمد کے | اپنے رب کی | شام کے وقت | اور صبح کے وقت |
فَاصۡبِرۡ | اِنَّ | وَعۡدَ اللّٰہِ | حَقٌّ | وَّاسۡتَغۡفِرۡ | لِذَنۡۢبِکَ | وَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ | رَبِّکَ | بِالۡعَشِیِّ | وَالۡاِبۡکَارِ |
چنانچہ آپ صبر کر یں | یقیناً | اللہ تعالیٰ کا وعدہ | سچا ہے | اور آپ بخشش مانگیں | اپنے گناہ کی | اور آپ تسبیح کر تے رہیں | حمد کے ساتھ | اپنے رب کی | شام کو | اور صبح کو |