Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِاللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡاِنۡفِیۡ صُدُوۡرِہِمۡاِلَّاکِبۡرٌمَّاہُمۡبِبَالِغِیۡہِفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
بےشکوہ لوگ جوجھگڑتے ہیںآیات میںاللہ کی بغیر کسی دلیل کےجو آئی ہو ان کے پاسنہیںان کے سینوں میںمگربڑائینہیںوہ پہنچنے والے اسےپس پناہ طلب کیجیے اللہ کیبےشک وہوہی ہےخوب سننے والاخوب دیکھنے والا
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡاِنۡفِیۡ صُدُوۡرِہِمۡاِلَّاکِبۡرٌمَّاہُمۡبِبَالِغِیۡہِفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
یقیناً جو لوگ جھگڑا کر تے ہیں اللہ تعالیٰ کی آیات میں بغیر دلیل کے جو آئی ہوان کے پاسنہیں ان کے دلوں میں مگر ایک بڑائی ہےنہیں ہرگز  وہ پہنچنے والے اس کو چنانچہ آپ پناہ مانگیں اللہ تعالیٰ کی یقیناً وہوہی سب کچھ سننے والا سب کچھ دیکھنے والا ہے