لَخَلۡقُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | اَکۡبَرُ | مِنۡ خَلۡقِ | النَّاسِ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
یقیناً پیدا کرنا | آسمانوں | اور زمین کی | زیادہ بڑا ہے | پیدا کرنے سے | انسانوں کے | اور لیکن | اکثر | لوگ | نہیں وہ علم رکھتے |
لَخَلۡقُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | اَکۡبَرُ | مِنۡ خَلۡقِ النَّاسِ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
یقیناً پیدا کر نا | آسمانوں کا | اور زمین کا | زیادہ بڑا کام ہے | انسانوں کے پیدا کر نے سے | اور لیکن | اکثر | لوگ | نہیں جانتے |