Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह, आकाशों और धरती को पैदा करना लोगों को पैदा करने की अपेक्षा अधिक बड़ा (कठिन) काम है। किन्तु अधिकतर लोग नहीं जानते

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًآسمانوں اورزمین کا پیدا کرناانسانوں کوپیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے لیکن اکثرلوگ جانتے نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین کا پیدا کردینا لوگوں کے پیدا کرنے سے زیادہ مشکل ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

By Hussain Najfi

بے شک آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

By Moudoodi

آسمانوں 78 اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کو پیدا کرنے کی بہ نسبت یقینا زیادہ بڑا کام ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں 79 ۔

By Mufti Naeem

البتہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑی چیز ہے ، اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

By Mufti Taqi Usmani

یقینی بات ہے کہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے ، لیکن اکثر لوگ ( اتنی سی بات ) نہیں سمجھتے ( 17 )

By Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑاکام ہے لیکن اکثرلوگ نہیں جانتے

By Kanzul Eman

بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش آدمیوں کی پیدائش سے بہت بڑی ( ف۱۲۲ ) لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ( ف۱۲۳ )

By Tahir ul Qadri

یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش انسانوں کی پیدائش سے کہیں بڑھ کر ہے لیکن اکثر لوگ علم نہیں رکھتے