وَمَا | یَسۡتَوِی | الۡاَعۡمٰی | وَالۡبَصِیۡرُ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | وَلَا | الۡمُسِیۡٓءُ | قَلِیۡلًامَّا | تَتَذَکَّرُوۡنَ |
اور نہیں | برابر ہوسکتے | اندھا | اور دیکھنے والا | اور وہ جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | اور نہ | بدکار | کتنا کم | تم نصیحت پکڑتے ہو |
وَمَا | یَسۡتَوِی | الۡاَعۡمٰی | وَالۡبَصِیۡرُ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | وَلَا | الۡمُسِیۡٓءُ | قَلِیۡلًا | مَّا | تَتَذَکَّرُوۡنَ |
اور نہیں | برابر | اندھا | اور دیکھنے والا | اور جو لوگ | ایمان لائے | اور انہوں نے کیے | نیک اعمال | اور نہ | برائی کر نے والا | بہت ہی کم ہے | جو | تم نصیحت حاصل کر تے ہو |