وَکَذٰلِکَ | حَقَّتۡ | کَلِمَتُ | رَبِّکَ | عَلَی الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | اَنَّہُمۡ | اَصۡحٰبُ | النَّارِ |
اور اسی طرح | ثابت ہو گئی | بات | آپ کے رب کی | اوپر ان کے جنہوں نے | کفر کیا | کہ یقیناً وہ | ساتھی ہیں | آگ کے |
وَکَذٰلِکَ | حَقَّتۡ | کَلِمَتُ | رَبِّکَ | عَلَی الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | اَنَّہُمۡ | اَصۡحٰبُ النَّارِ |
اوراسی طرح | ثابت ہوگئی | بات | آپ کے رب کی | ان لوگوں پر | جنہوں نے کفرکیا | کہ یقیناوہ | جہنم والے ہیں |