Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَحۡمِلُوۡنَالۡعَرۡشَوَمَنۡحَوۡلَہٗیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاوَسِعۡتَکُلَّشَیۡءٍرَّحۡمَۃًوَّعِلۡمًافَاغۡفِرۡلِلَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاتَّبَعُوۡاسَبِیۡلَکَوَقِہِمۡعَذَابَالۡجَحِیۡمِ
وہ(فرشتے)جواٹھائے ہوئے ہیںعرش کواور جواس کے اردگرد ہیںوہ تسبیح کر رہے ہیںساتھ تعریف کےاپنے رب کی اور وہ ایمان رکھتے ہیںاس پراور وہ بخشش مانگتے ہیںان کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے ربگھیر رکھا ہے تو نےہرچیز کورحمتاور علم سےپس بخش دےان کو جنہوں نےتوبہ کیاور انہوں نے پیروی کیتیرے راستے کیاور بچا انہیںعذاب سےجہنم کے
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَحۡمِلُوۡنَالۡعَرۡشَوَمَنۡحَوۡلَہٗیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاوَسِعۡتَکُلَّ شَیۡءٍرَّحۡمَۃًوَّعِلۡمًافَاغۡفِرۡلِلَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاتَّبَعُوۡاسَبِیۡلَکَوَقِہِمۡعَذَابَ الۡجَحِیۡمِ
جو(فرشتے)اٹھائے ہوئے ہیںعرشاورجواس کے اردگردہیںوہ تسبیح کرتے ہیںساتھ حمدکے اپنے رب کیاوروہ ایمان لاتے ہیںاس پراوروہ دعائے مغفرت کرتے ہیںان لوگوں کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے رب تونے گھیررکھاہےہرچیزکورحمت سےاورعلم سےچنانچہ بخش دے ان لوگوں کوجنہوں نے توبہ کیاورپیروی کی جنہوں نےتیرے راستے کیاوربچالے انہیںدوزخ کے عذاب سے