और (जैसे दुनिया में सज़ा मिली) उसी प्रकार तेरे रब की यह बात भी उन लोगों पर सत्यापित हो गई है, जिन्होंने इनकार किया कि वे आग में पड़ने वाले हैं;
اوراسی طرح آپ کے رب کی بات اُن پرثابت ہوگئی جنہوں نے کفرکیاکہ یقیناوہ جہنم والے ہیں۔
اور اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پرپوری ہوچکی ہے ، جنہوں نے کفر کیا ہے کہ یہ لوگ دوزخ میں پڑنے والے ہیں ۔
اور اسی طرح آپ ( ص ) کے پروردگار کا یہ فیصلہ کافروں پر ثابت ہو چکا کہ وہ سب دوزخی ہیں ۔
اسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی ان سب لوگوں پر چسپاں ہوچکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل جہنم ہونے والے ہیں 5 ۔
اور اسی طرح ااپ کے رب کا فیصلہ کافروں پر ثابت ہوچکا ہے کہ بلاشبہ وہ جہنم والے ہیں
اور اسی طرح جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کے بارے میں تمہارے پروردگار کی یہ بات بھی پکی ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی لوگ ہیں ۔
اسی طرح آپ کے رب کایہ حکم ان لوگوں پر صادق آگیاجن لوگوں نے کفر کیا وہی اہل جہنم ہیں
اور یونہی تمہارے رب کی بات کافروں پر ثابت ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی ہیں ،
اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں