Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَرَبُّکُمُادۡعُوۡنِیۡۤاَسۡتَجِبۡلَکُمۡاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِیۡسَیَدۡخُلُوۡنَجَہَنَّمَدٰخِرِیۡنَ
اور کہاتمہارے رب نےدعا کرو مجھ سےمیں قبول کروں گاتمہارے لیےبےشکوہ جوتکبر کرتے ہیں میری عبادت سے عنقریب وہ داخل ہوں گے جہنم میں ذلیل و خوار ہوکر
By Nighat Hashmi
وَقَالَرَبُّکُمُادۡعُوۡنِیۡۤاَسۡتَجِبۡلَکُمۡاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِیۡسَیَدۡخُلُوۡنَجَہَنَّمَدٰخِرِیۡنَ
اور فرمایا تمہارے رب نے مجھے پکارو میں دعائیں قبول کروں گاتمہارے لیے یقیناً جو لوگ تکبر کر تے ہیں میری عبادت سے جلد ہی وہ داخل ہوں گے جہنم میں ذلیل و خوار ہوکر