Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَقَرَارًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
اللہوہ ہے جس نےبنایاتمہارے لیےزمین کوقرار گاہ اور آسمان کو چھتاور اس نے صورتیں بنائیں تمہاریتو اسے نے اچھی بنائیں صورتیں تمہاریاور اس نے رزق دیا تمہیںپاکیزہ چیزوں سےیہ ہےاللہ رب تمہاراپس بابرکت ہےاللہجو رب ہےتمام جہانوں کا
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَقَرَارًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
اللہ تعالیٰجس نے بنایا تمہارے لیے زمین کو رہنے کی  جگہ اور آسمان کوچھتاور صورتیں بنائیں تمہاری پس بہت ہی اچھی بنائیں صورتیں تمہاری اور رزق دیا تمہیں پاکیزہ چیزوں میں سے یہ ہےاللہ تعالیٰتمہارا ربپس بڑا بابرکت ہےاللہ تعالیٰرب سارے جہانوں کا