Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلًامِّنۡ قَبۡلِکَمِنۡہُمۡمَّنۡقَصَصۡنَاعَلَیۡکَوَمِنۡہُمۡمَّنۡلَّمۡنَقۡصُصۡعَلَیۡکَوَمَاکَانَلِرَسُوۡلٍاَنۡیَّاۡتِیَبِاٰیَۃٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِفَاِذَاجَآءَاَمۡرُاللّٰہِقُضِیَبِالۡحَقِّوَخَسِرَہُنَالِکَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
اور البتہ تحقیقبھیجے ہم نے کئی رسول آپ سے پہلےان میں سے بعض وہ ہیںجنہیںبیان کیا ہم نے آپ پراور ان میں سے بعض وہ ہیںجنہیںنہیںہم نے بیان کیا آپ پراور نہیںہے کسی رسول کے لیےکہوہ لے آئے کوئی نشانی مگراللہ کے اذن سےپھر جبآ گیاحکماللہ کافیصلہ کر دیا گیاساتھ حق کے اور خسارے میں پڑ گئےاس وقتاہل باطل
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلًامِّنۡ قَبۡلِکَمِنۡہُمۡمَّنۡقَصَصۡنَاعَلَیۡکَوَمِنۡہُمۡمَّنۡلَّمۡنَقۡصُصۡعَلَیۡکَوَمَاکَانَلِرَسُوۡلٍاَنۡیَّاۡتِیَبِاٰیَۃٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِفَاِذَاجَآءَاَمۡرُاللّٰہِقُضِیَبِالۡحَقِّوَخَسِرَہُنَالِکَالۡمُبۡطِلُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً بھیجے ہم نے بہت سے رسول آپ سے پہلے ان میں سے ہیں جن کے حالات سنائے ہم نے آپ کواور ان میں سے ہیں جن کے نہیں حالات ہم نے سنائےآپ کواور نہ تھا کسی رسول کے لیے یہ کہ وہ لاتاکوئی معجزہ بغیر اللہ تعالیٰ کی اجازت کے پھر جبآگیا حکم اللہ تعالیٰ کافیصلہ کر دیا گیا حق کے ساتھ اور خسارے میں رہےوہاں اہل باطل