اَللّٰہُ | الَّذِیۡ | جَعَلَ | لَکُمُ | الۡاَنۡعَامَ | لِتَرۡکَبُوۡا | مِنۡہَا | وَمِنۡہَا | تَاۡکُلُوۡنَ |
اللہ | وہ ہے جس نے | بنائے | تمہارے لیے | مویشی | تاکہ تم سواری کرو | ان میں سے بعض پر | اور ان میں سے کچھ | تم کھاتے ہو |
اَللّٰہُ | الَّذِیۡ | جَعَلَ | لَکُمُ | الۡاَنۡعَامَ | لِتَرۡکَبُوۡا | مِنۡہَا | وَمِنۡہَا | تَاۡکُلُوۡنَ |
اللہ تعالیٰ | جس نے | بنائے | تمہارے لیے | مویشی | تاکہ تم سواری کرو | ان میں سے کسی پر | اور ان میں سے کسی کو | تم کھاتے ہو |