Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُوَلِتَبۡلُغُوۡاعَلَیۡہَاحَاجَۃًفِیۡ صُدُوۡرِکُمۡوَعَلَیۡہَاوَعَلَی الۡفُلۡکِتُحۡمَلُوۡنَ
اور تمہارے لیےان میںفائدے ہیں اور تاکہ تم پہنچو ان پر حاجت کوجو تمہارے سینوں میں ہےاور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو
By Nighat Hashmi
وَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُوَلِتَبۡلُغُوۡاعَلَیۡہَاحَاجَۃًفِیۡ صُدُوۡرِکُمۡوَعَلَیۡہَاوَعَلَی الۡفُلۡکِتُحۡمَلُوۡنَ
اور تمہارے لیے ان میں کئی فائدے ہیں اور تاکہ تم پہنچوان کے ذریعے اپنی ضرورت تکجو تمہارے دلوں میں ہےاور ان پر اور کشتیوں پرتمہیں سوارکیا جاتا ہے