| وَیُرِیۡکُمۡ | اٰیٰتِہٖ | فَاَیَّ | اٰیٰتِ اللّٰہِ | تُنۡکِرُوۡنَ |
| اور وہ دکھاتا ہےتمہیں | نشانیاں اپنی | پس کون سی | اللہ کی نشانیوں کا | تم انکار کرو گے |
| وَیُرِیۡکُمۡ | اٰیٰتِہٖ | فَاَیَّ | اٰیٰتِ اللّٰہِ | تُنۡکِرُوۡنَ |
| اور وہ دکھاتا ہے تمہیں | اپنی آیات | توکن کن | اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا | تم انکار کرتے ہو |