और वह तुम्हें अपनी निशानियाँ दिखाता है। आख़िर तुम अल्लाह की कौन-सी निशानी को नहीं पहचानते?
اوراﷲ تعالیٰ تمہیں اپنی نشانیاں دِکھاتاہے،تو اﷲ تعالیٰ کی کن کن نشانیوں کاتم انکارکروگے؟
اور وہ تم کو اور بھی اپنی ( بیشمار ) نشانیاں دکھاتا ہے ، تو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے؟
اور وہ ( اللہ ) تمہیں اپنی ( قدرت و حکمت کی ) نشانیاں دکھاتا ہے سو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے؟
اللہ اپنی یہ نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے ، آخر تم اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے 110 ۔
اور وہ تمہیں اپنی ( قدرت کی ) نشانیاں دکھاتا ہے پس اللہ ( تعالیٰ ) کی کس نشانی کا تم لوگ انکار کرتے ہو
اور اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا رہا ہے پھر تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے
اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھلارہا ہے پھرتم اس کی کن کن نشانیوں کا انکارکروگے
اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے ( ف۱۷۲ ) تو اللہ کی کونسی نشانی کا انکار کرو گے ( ف۱۷۳ )
اور وہ تمہیں اپنی ( بہت سے ) نشانیاں دکھاتا ہے ، سو تم اﷲ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے