Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡارَبَّنَاۤاَرِنَاالَّذَیۡنِاَضَلّٰنَامِنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِنَجۡعَلۡہُمَاتَحۡتَاَقۡدَامِنَالِیَکُوۡنَامِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ
اور کہیں گےوہ جنہوں نےکفر کیا اے ہمارے ربدکھا ہمیںوہ دونوں جنہوں نےبھٹکایا ہمیں جنوں میں سے اور انسانوں میں سے ہم کردیں ان دونوں کو نیچے اپنے قدموں کے تاکہ وہ دونوں ہوجائیں سب سے نچلوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡارَبَّنَاۤاَرِنَاالَّذَیۡنِاَضَلّٰنَامِنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِنَجۡعَلۡہُمَاتَحۡتَ اَقۡدَامِنَالِیَکُوۡنَامِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ
اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیااے ہمارے ربدکھادے ہمیں جنہوں نے گمراہ کیا ہمیں جنوں میں سے اور انسانوں میں سے ہم رکھیں گے انہیں اپنے قدموں کے نیچے تاکہ وہ ہوجائیں ذلیل ہونے والوں میں سے