کِتٰبٌ | فُصِّلَتۡ | اٰیٰتُہٗ | قُرۡاٰنًا | عَرَبِیًّا | لِّقَوۡمٍ | یَّعۡلَمُوۡنَ |
ایک ایسی کتاب | کھول کی بیان کی گئیں ہیں | آیات اس کی | قرآن ہے | عربی | ان لوگوں کے لیے | جو علم رکھتے ہیں |
کِتٰبٌ | فُصِّلَتۡ | اٰیٰتُہٗ | قُرۡاٰنًا | عَرَبِیًّا | لِّقَوۡمٍ | یَّعۡلَمُوۡنَ |
ایک کتاب ہے | کھول کر بیان کی گئی ہیں | آیات جس کی | اس حال میں کہ قرآن ہے | عربی زبان میں | ۔(ان) لوگوں کے لیے | جوجانتے ہیں |