مَنۡ | عَمِلَ | صَالِحًا | فَلِنَفۡسِہٖ | وَمَنۡ | اَسَآءَ | فَعَلَیۡہَا | وَمَا | رَبُّکَ | بِظَلَّامٍ | لِّلۡعَبِیۡدِ |
جس نے | عمل کیا | نیک | تو اپنے ہی لیے ہے | اور جس نے | برا کیا | تو اسی پر ہے | اور نہیں | رب آپ کا | کچھ بھی ظلم کرنے والا | بندوں پر |
مَنۡ | عَمِلَ | صَالِحًا | فَلِنَفۡسِہٖ | وَمَنۡ اَسَآءَ | فَعَلَیۡہَا | وَمَا | رَبُّکَ | بِظَلَّامٍ | لِّلۡعَبِیۡدِ |
جس نے | عمل کیا | نیک | تواس کے اپنے ہی لیے ہے | اورجس نے برائی کی | تواسی پرہے | اورہرگزنہیں | آپ کارب | ظلم کرنے والا | اپنے بندوں پر |