Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَیۡہِیُرَدُّعِلۡمُالسَّاعَۃِوَمَاتَخۡرُجُمِنۡ ثَمَرٰتٍمِّنۡ اَکۡمَامِہَاوَمَاتَحۡمِلُمِنۡ اُنۡثٰیوَلَاتَضَعُاِلَّابِعِلۡمِہٖوَیَوۡمَیُنَادِیۡہِمۡاَیۡنَشُرَکَآءِیۡقَالُوۡۤااٰذَنّٰکَمَامِنَّامِنۡ شَہِیۡدٍ
اسی کی طرفلوٹایا جاتا ہےعلمقیامت کااور نہیںنکلتاپھلوں میں سے(کوئی پھل)اپنے غلافوںمیں سےاور نہیںحاملہ ہوتی کوئی مادہاور نہوہ جنم دیتی ہے مگراس کے علم سےاور جس دنوہ پکارے گا انہیںکہاں ہیںشریک میرے وہ کہیں گےعرض کر چکے ہیں ہم تجھ سےنہیں ہےہم میں سے کوئی گواہ
By Nighat Hashmi
اِلَیۡہِیُرَدُّعِلۡمُالسَّاعَۃِوَمَاتَخۡرُجُمِنۡ ثَمَرٰتٍمِّنۡ اَکۡمَامِہَاوَمَاتَحۡمِلُمِنۡ اُنۡثٰیوَلَاتَضَعُاِلَّابِعِلۡمِہٖوَیَوۡمَیُنَادِیۡہِمۡاَیۡنَشُرَکَآءِیۡقَالُوۡۤااٰذَنّٰکَمَامِنَّامِنۡ شَہِیۡدٍ
اس کی طرف لوٹایاجاتاہےعلم قیامت کااورنہ نکلتاہےکسی قسم کاپھلاپنے شگوفوں سےاورنہ حاملہ ہوتی ہےکوئی مادہاورنہ ہی وہ بچہ جنتی ہےمگراس کے علم سے ہےاور(جس) دن وہ پکارے گاان کوکہاں ہیں شریک میرےوہ کہیں گےصاف بتادیاہے ہم نے آپ کونہیں ہم میں سےکوئی گواہی دینے والا