Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِثُمَّکَفَرۡتُمۡبِہٖمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡہُوَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
کہہ دیجیے کیا غور کیا تم نےاگرہے وہ اللہ کی طرف سےپھرکفر کیا تم نےاس کاکونزیادہ بھٹکا ہوا ہےاس سے جووہمخالفت میں ہےبہت دور کی
By Nighat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِثُمَّکَفَرۡتُمۡبِہٖمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡہُوَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ
آپ کہہ دیںکیا خیال ہے تمہارااگرہوا(قرآن)اللہ تعالیٰ کی جناب سےپھرانکارکیاتم نےاس کے ساتھکون زیادہ گمراہ ہوگااس شخص سے جووہانتہادرجےکی مخالفت میں ہو